UMAR ISLAM has just posted in the Tanz-o-Mazah forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of لیجئیے فرمائشی چٹ پٹے دار رگڑا.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91935
Here is the message that has just been posted:
***************
*:th_salam:
Laselky لاسلکی
جن کا شاید اگلا نمبر ہو
نے ایک نہایت ہی معصومانہ فر مائش کی
سوچا پوری کر دیتے ہیں کچھ داد ہی وصول کر لیں گے
اوریہی داد بعد میں آہستہ آہستہ سمیت سود کے ان کو لوٹا دیں گے
تو لیجئیے
فرمائشی چٹ پٹے دار رگڑا
" فاخرہ " ایک سرکاری دفتر میں کلرک تھی
ایک دن اس کا باس اس کے پاس آیا اور کہنے لگا
" فاخرہ " تیرے پاس سو روپے کا کھلا ہے؟ "
" فاخرہ " خوش مزاجی سے بولی۔
" کیوں نہیں، موتیاں والیو۔۔۔۔۔ ہنے ہی دینی واں "
افسر جو کہ " معصوم بچہ " تھا
اس انداز تخاطب سے گرمی کھا گیا، کہنے لگا۔
" فاخرہ "۔۔۔ یہ ایک دفتر ہے کسی دکان کا تھڑا نہیں جو اس طرح سے اپنے افسر کو مخاطب کررہی ہو
تم مجھے سر جی کہہ کر بلایا کرو۔ میں دوبارہ سو روپے کا بھان مانگتا ہوں
اور
تم سر جی کہہ کر بات کرنا۔۔۔ سمجھی!!"
" فاخرہ " دانٹ کھا کر سہم گئی، کہنے لگی۔
" ٹھیک ہے سر جی۔۔۔ منگو!!"
افسر " معصوم بچہ " نے " فاخرہ " سے بھان مانگا
" فاخرہ " نے ایک لمحے کو سوچا اور بولی۔
" سر جی ! اہیہ سرکاری دفتر ہے گا۔۔۔ کوئی کریانے دی دکان نہی جے تسی بھان منگن آ گئے او۔"
*
***************