Xtreamer has just posted in the ITD Design Center forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of آئی ٹی درسگاہ مختلف سائٹس کے سٹائل میں۔۔۔.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=92060
Here is the message that has just been posted:
***************
﷽
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اُمید ہےتمام ممبران اور ذمہ داران خیریت سے ہوں گے۔۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین۔
دوستو جیسا کہ ہم سب انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں اور بہت سی سائٹس بھی کھولتے ہیں۔۔اور اُن کے لوگوز بھی ہوتے ہیں۔۔جن میں سے چند سائٹس کے لوگو بنانے میں میں کامیاب ہو گیا۔۔پہلے تو میں نے سمپل بنایا ۔پھر کلرمیچ کیا ۔۔اور پھر فانٹس سرچ کیے اور پھرآسانی سے بنا ڈالے۔۔۔اور پھراُن سب پر آئی ٹی درسگا ہ کا نام لکھ دیا ہے۔۔۔اور آئی ٹی درسگاہ مختلف سائٹس کے سٹائلز میں۔۔میں لوگوز ادھر شئیر کررہاہوں اُمید ہے آپکو پسند آئیں گے۔۔۔ان لوگوز میں ۔۔گوگل،مائی سپیس،ٹویٹر،فیس بک،ہیری پوٹر سٹائل،وکی پیڈیا،یاہو اور یو ٹیوب وغیرہ کے لوگوز شامل ہیں۔۔۔
شکریہ
والسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
***************