حُسن کے کھلتے پھول ھمیشہ بے دردوں کے ہاتھ بکے
اور چاہت کے متوالوں کو دھول ملی ویرانوں کی
دل کے نازک جذبوں پر راج ہے سونے چاندی کا
یہ دنیا کیا قیمت دیگی سادہ دل انسانوں کی
24 Mar 2011
01:09
24 Mar 2011
01:09

Accountant & Supply Chain Manager | MBA & CCNA Certified | 38 Years in Financial Optimization, Inventory Control, IT Admin, Blogging & Graphic Design
ایک تبصرہ شائع کریں
جزاک اللہ