UMAR ISLAM has just posted in the Tanz-o-Mazah forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of سرخرو (سرخ روح) ۔۔۔ Red spirit.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91911
Here is the message that has just been posted:
***************
*:th_salam:
نیٹ پر سرچنگ کے دوران ایک بہت ہی زبردست چیز ہاتھ لگی ہے ۔
آپ کے پسندیدہ
" ایکٹر "
سوری
" ایڈیٹر "
ایڈیٹر شاہد
عُرف
" آج سے "
(سرخ روح) ۔۔۔ Red spirit
کی طرف نسبت کرتے ہوئے پوسٹ کر رہا ہوں
تا کہ اُنکی حوصلہ افزائی ہو سکے
اُمید ہے آپ بھی حوصلہ افزائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ اور اُنھیں کچھ نہ کچھ بولنے پر آمادہ کر ہی لیں گے۔
اگر میری یہ پوسٹ کسی بھی ٹیم ممبر کو " ایڈیٹر شاہد " کی طرف نسبت کی وجہ سے موضوع نہ لگے یا اُن کو خود بُری لگے تو ڈیلیٹ کر دی جائے۔
میرا مقصد اس سے صرف انٹرٹینمنٹ ہے نہ کہ کسی کی دل آزاری کرنا ۔
_____________________________________________________
انگریزی بولنے میں بعض لوگ بڑی مہارت رکھتے ہیں
اپنے ایڈیٹر صاحب کی مثال سامنے ہے، ایسی ایسی انگریزی بناتے ہیں کہ بعد میں خود بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔
ان کی بنائی ہوئی انگریزی کے چند نمونے ملاحظہ کیجیئے۔
________________
سینما پر فلم چل رہی ہے ۔۔۔Film is walking on the cinima
وہ بڑے دل گردے کا آدمی ہے ۔۔۔ He is a man of big heart and kidney
بل پر تاریخ ڈالو ۔۔۔ Put the history on the bill
وہ الو کا پٹھا ہے ۔۔۔ He is muscle of owl
مزا آ گیا ۔۔۔ The Taste has come
سردا ۔۔۔ Colda
گرما ۔۔۔ Hota
وہ میری نواسی ہے ۔۔۔ She is my 89
جاپانی (جا۔۔۔پانی) ۔۔۔ Go water
چینی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ suggers are very beautifull
عورت، مرد اور ہیجڑا ۔۔۔ He. She. It
میرا سر نہ کھاؤ ۔۔۔ Dont eat my head
سرخرو (سرخ روح) ۔۔۔ Red spirit
میری بیوی آپ کے لئے پانی بنا رہی ہے ۔۔۔ My wife is making water for you
لالو کھیت ۔۔۔ Lalu Field
بھائی پھیرو ۔۔۔ Brothers Circle
خوف ناک ۔۔۔ Afraid nose
وہ ایک میراثی ہے ۔۔۔ He is a singer
میری بیوی مجھے روزانہ دو انڈے دیتی ہے ۔۔۔ My wife is laying me two eggs daily
جا ۔۔۔۔ جاوے جا، جھوٹیا ۔۔۔ Go, Go and go lier
جان شیر ۔۔۔ Life Lion
آگ کا راستہ ۔۔۔ Nor way
دروازہ مارو ۔۔۔ Kill the door
*
***************