New Post/Thread Notification: hallagullah Chit Chat

Hello,

شعیب has just posted in the hallagullah Chit Chat forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of زبیدہ آپا کی ذہانت.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=92050

Here is the message that has just been posted:
***************
ایک انجینئر، ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ اور زبیدہ آپا ایک بوٹ میں کہیں جا رہے تھے

اچانک ایک جن نمودار ہوا اور کہا ہر ایک کوئی ایک چیز سمندر میں ڈالے

اگر میں نے ڈھونڈ لی تو میں ڈالنے والے کو قتل کر دونگا اور اگر تلاش نہ کر سکا تو میں اسکا غلام ہو جاؤں گا

انجینئر نے سوئی پھینکی جن نے تلاش کر لی اور اسے مار ڈالا

ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ نے میموری کارڈ پھینکا جن نے ڈھونڈ نکالا اور اسے بھی مار دیا

زبیدہ آپا نے ڈسپرین کی گولی ڈال دی۔ وہ گھل گئی

زبیدہ آپا نے کہا "چل بیٹا گھر میں بہت کام باقی ہے۔ اب تو میرا غلام"۔۔۔۔

Jin Shocked...
Zubaida apa Rocked....


***************

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی