Mr-Crazy has just posted in the General Knowledge forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of ایران کی تیسری سولر کار.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91922
Here is the message that has just been posted:
***************
*ایران کی تیسری سولر کار
گزشتہ دنوں ایران کے شہر تہران میں شمسی توانائی سے چلنے والی نئی کارمتعارف کرائی گئی۔
جسے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کیا ہے۔ 150 کلو گرام وزنی اس کار کو iranian gazelle 2 کا نام دیا گیا ہے جو وزن میں اس سے پہلے تیار کی گئی سولر کار سے 100 کلو گرام ہلکی ہے۔ یہ ہلکی پھلکی کار 120 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کاراندر نصب شدہ بیٹریز سے توانائی حاصل کرتی ہے جنیہں اس کار پر نصب شمسی پینل چارج کرتا ہے۔ حال ہی میں ایک پررونق تقریب میں اس کار کی آزمائشی ڈرائیو کی گئی ہے۔ ایران اس سے پہلے بھی 2 سولر کاریں تیار کرچکا ہے۔
*
***************