New Post/Thread Notification: Tanz-o-Mazah

Hello,

UMAR ISLAM has just posted in the Tanz-o-Mazah forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of ایک زمیندار" عبدالمالک " نے نیا ملازم " سائیں " رکھا.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91909

Here is the message that has just been posted:
***************
*:th_salam:

ایک زمیندار" عبدالمالک " نے نیا ملازم " سائیں " رکھا
ایک دن اس نے دیکھا
ملازم " سائیں "
بھینس کو دودھ پلارہا ہے
زمیندار نے غصے میں آکر پوچھا
یہ کیا کررہے ہو
دودھ دوہنے کی بجائے، اسے پلارہے ہو
اس پر ملازم " سائیں " نے کہا:

"دودھ بہت پتلا تھا جناب!
میں نے سوچا، دودھ کو ایک چکر اور دے لوں۔
::das::"
*
***************

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی