الکمونیا بلاگ – علم، تحقیق، آئی ٹی اور ویڈیو ٹریننگ کا مرکز الکمونیا بلاگ ایک جامع علمی و تحقیقی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو اسلامی مضامین، قرآنی موضوعات، احادیث کی تشریحات، تاریخِ اسلام، شخصیات پر تحقیقی مقالات، ادب اور فلسفہ جیسے موضوعات کے ساتھ ساتھ آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، ڈیجیٹل ٹولز اور پروفیشنل اسکلز پر مبنی مواد بھی دستیاب ہے۔ مزید برآں، یہاں آپ کو ویڈیو ٹریننگز اور آن لائن لرننگ کورسز بھی ملتے ہیں جو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آپ کی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔

✨ "تازہ ترین" ✨

Post Top Ad

LightBlog

پیر، 25 نومبر، 2024

کوئی فائدہ نہیں سائیں


 سائیں وقاص کے گھر کے گیٹ پر لگا ہوا ڈاک بکس کافی پرانا ہو چکا تھا۔۔۔


وہ اسے اتار کر نیا بکس لگانا چاہتا تھا ۔۔۔۔

لیکن وہ  کافی مضبوطی سے لگا ہوا تھا۔۔۔


ایک روز سائیں اسے اُتارنے کے لیے زور آزمائی کر رہا تھا ۔۔۔

اچانک ایک موٹر سائیکل پر صبیح طارق وہاں سے گذرتا ہوا رُک  گیا اور ہمدردانہ لہجے میں بولا۔۔۔

  کوئی فائدہ نہیں سائیں ! بجلی، گیس اور ٹیلی فون کے بل پھر بھی آتے رہیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

Page List