لڑکے والوں کا غلط نسب ظاہر کرکے نکاح کرنا


 🌹 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌹


سلسلہ مسائل فقہیہ

احکام النکاح

پوسٹ نمبر 03

لڑکے والوں کا غلط نسب ظاہر کرکے نکاح کرنا

کسی لڑکے اور اس کے گھر والوں نے رشتہ نکاح طے کرتے وقت غلط بیانی سے کام لیا اور اپنے نسب و خاندان یا معاشی و سماجی حالت کے بارے میں خلاف واقعہ باتیں بیان کرکے نکاح کیا۔ لیکن بعد میں دھوکہ دہی اور غلط بیانی ظاہر ہوئی تو نکاح منعقد ہوا، البتہ لڑکی یا اس کے اولیاء کو قاضی کے پاس نکاح فسخ کرنے کے لیے مقدمہ دائر کرنے کا حق حاصل ہوگا۔

📚 حوالہ جات

  • المبسوط للسرخسی 5/28

  • فتاوی قاضی خان 1/353

  • الفتاوی البزازیہ 4/116

  • المسائل المهمہ 2/160


مرتب: ✍
مفتی عرفان اللہ درویش ہنگو عفی عنہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں