کھانے پینے کے احکام و آداب 9



معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1576


عَنْ أَبِي قَتَادَةَ إِنَّهُ رَاَى حِمَارًا وَحْشِيًّا، فَعَقَرُوْهُ فَقَالَ لَهُ النَّبِىُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ مَعَكُمْ مِنْ لَحْمِهِ شَيْءٌ؟ قَالَ: مَعَنَا رِجْلُهُ، فَأَخَذَهَا فَأَكَلَهَا. (رواه البخارى ومسلم)

کھانے پینے کے احکام و آداب


حضرت ابو قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ (ایک سفر میں) ایک گورخران کی نظر پڑا (وہ اچھے ماہر شکاری تھے) انہوں نے اس کو زخمی کر کے شکار کر لیا (پھر جب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو اس کے بارے میں دریافت کیا کہ وہ حلال ہے یا نہیں؟) آپ ﷺ نے فرمایا کہ: اس کے گوشت میں سے کچھ بچا ہوا تمہارے پاس ہے؟ ابو قتادہؓ نے عرض کیا کہ ہاں اس کا ایک پاؤں ہے (اور وہ پیش کر دیا) آپ ﷺ نے اس کو قبول فرما لیا اور تناول فرمایا۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

تشریح

اس سے معلوم ہوا کہ گورخر حلال ہے اور شکار کیا ہوا جانور حلال طیب ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget