🌙🌙 درس قرآن 🌙🌙
*🌹فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے
📚(صحیح مسلم: ٨٥٤)
*① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور اس "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا*
📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)
*② مســــــواک کرنا*
📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)
*③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا*
📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)
*④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)
*⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا*
📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)
*⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا*
📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)
*⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا*
📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)
*⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا*
📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩
*⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا*
📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)
*⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا*
📚(صحیح مسلم : ٩١٢)
*⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا*
📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)
*⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرنا*
📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)
*⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا*
📚(مسند احمد: ٢٧٣٣)
درسگاہ ٹیم ممبر اُسامہ ضیا بسمل گھر سے نکلا سائنسدان بننے تھا،لیکن حالات و خیالات میں تبدیلی و تغیر کی وجہ سے شاعر بن گیا۔ ۔ ۔
🙆♂️🙆♂️🙆♂️🙆♂️
دورانِ شاعری ایک بار حالات کچھ زیادہ ہی تنگ ہوگئے تو اِس نے بنک میں ڈاکا مارنے کا پروگرام بنایا ۔ ۔ ۔
🏦🏦🏦🏦
نایاب علی کو اپنے پروگرام میں شامل کیا اور ایک روز تیار ہوکر اسکوٹر پر سوار ہوکر دونوں بنک پہنچ گئے ۔ ۔ ۔
💖💘💞 درسِ حدیث 💞💘💖
*حفاظتِ مسلم*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِّسَانِہٖ وَیَدِہٖ*
مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ کی ایذا سے مسلمان محفوظ رہیں.
(متفق علیہ)
لائک کریں اور سبسکرائب کریں اور اپنے احباب کو بھی دعوت دیں، بٹن دباکے۔
https://is.gd/itdg_mian231027