القدس اور الاقصیٰ کے مُحلّے اور دروازے :



القدس اور الاقصیٰ کے مُحلّے اور دروازے :

 

بیت المقدس شہر میں چار محلے ہیں :

مسلم محلہ

مسیحی محلہ

آرمینیائی محلہ

یہودی محلہ

 


بیت المقدس شہر کے محلوں اور دیواروں سے متصل گیارہ دروازے ہیں، جن میں سے سات کھلے اور چار بند رہتے ہیں۔

باب جدید |New Gate

باب دمشق | Damascus Gate

باب ساہرہ | Herod's Gate

باب اسباط | Lions' Gate

باب مغاربہ یا مراکشی دروازہ | Dung Gate

باب صہیون | Zion Gate

باب الخلیل یا باب یافا | Jaffa Gate

بیت المقدس کے گیارہ میں سے چار دروازے بند رہتے ہیں :

باب رحمت یا سنہری دروازہ (Golden Gate) اور ابواب خولدا (Huldah Gates)۔

یہودی کہتے ہیں کہ ان کا مسیحا Golden Gate سے آئے گا۔

 

مسجدِ اقصیٰ کے پندرہ دروازے ہیں، جن میں سے دس کھلے اور پانچ بند ہیں۔

باب الاسباط

باب حطۃ

باب العتم

باب المغاربہ

باب الغوانمہ

باب الناظر

باب الحدید

باب المطہرہ

باب القطانین

باب السلسلہ

* پانچ دروازے باب الثلاثی، باب المزدوج، باب المفرد، باب الرحمۃ اور باب الجنائز بند ہیں۔ باب المفرد کا صرف نشان باقی ہے، عملاً کوئی گیٹ موجود نہیں ۔۔۔ !!!

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی