Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 243 ▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 243* ・❱━━━
    *مریض کی نماز سے متعلق مسائل:* 

 *(3) سلس البول والے مریض کا حکم :* 
اگر مسلسل پیشاب کے قطرات جاری رہنے والے مریض کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں یہ عارضہ لاحق ہوتا ہو اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں اس سے حفاظت رہتی ہو تو اس کے لیے بیٹھ کر نماز پڑھنا لازم ہے۔

 *(4) کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں روزہ میں ضعف کا خطرہ:* 
اگر کوئی شخص رمضان کے روزے کی حالت میں یہ محسوس کرے کہ اگر کھڑے ہوکر نماز پڑھے گا تو اس کے لیے روزہ پورا کرنا بھاری پڑجائے گا تو ایسے شخص کے لیے بھی بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز بلکہ ضروری ہے، یعنی روزہ کی وجہ سے نماز نہیں چھوڑے گا۔

📚حوالہ:
(1) شامی زکریا:2/565
(2) البحر الرائق کراچی:2/112
(3) عالمگیری:1/138
(4) حاشیۃالطحطاوی:431
(5) کتاب المسائل:1/568
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.