Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 235 ▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 235* ・❱━━━
  *مدرک ،لاحق،اور مسبوق سے متعلق مسائل* :

 *(9) بھیڑ کی وجہ سے ارکانِ نماز ادا کرنے سے قاصر رہنا:* 
اگر کوئی شخص جماعت میں شامل ہوا؛لیکن دورانِ نماز اچانک اتنی بھیڑ ہوگئی کہ ارکان کی ادائیگی ممکن نہ رہی،تو اس شخص کو چاہیے کہ اپنی جگہ ویسے ہی کھڑا رہے اور بھیڑ ختم ہونے پر جو رکعتیں چھوٹی ہیں انہیں ادا کرلے اور ان میں قرآت نہ کرے۔ (یہ صورت بسا اوقات مسجدِ حرام مکہ معظّمہ میں مطاف اور مسعیٰ میں پیش آتی ہے کہ تکبیر ہوتے ہی جو شخص جہاں ہوتا ہے نیت باندھ لیتا ہے،اور بعد میں ادھر اُدھر سے جگہ نہ ملنے والوں کا ریلا آتا ہے اتنی بھیڑ ہوجاتی ہے کہ رکوع سجدہ کا موقع نہیں رہتا،تو جو شخص اس طرح کی صورت سے دو چار ہوجائے اسے مزکورہ مسئلہ پر عمل کرنا چاہیے۔)

📚حوالہ:
(1) ھندیه:1/92
(2) کتاب المسائل:1/425
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.