Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 222 ▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 222* ・❱━━━
           *امامت و جماعت کے مسائل:*
 
 *(34) گھر پر تروایح کی جماعت* 
مردوں کے لیے کوشش یہ کرنی چاہیے کہ وہ اکھٹے مسجد میں تراویح پڑھیں، اگر حفاظ کرام زیادہ ہو تو قرآن کریم سنانے کی نیت سے تروایح کی جماعت گھر میں پڑھنی بھی درست ہے؛ البتہ فرض نماز قریبی مسجد ہی میں ادا کی جائے اور اس کے بعد گھر آکر تراویح پڑھیں ورنہ مسجد کے ثواب سے محرومی ہوگی۔
 *(35) کیا عورتیں تنہا جماعت کر سکتی ہیں؟* 
فرض نمازوں میں عورت کا امام بن کر عورتوں کی امامت کرنا مکروہ تحریمیِ ہے، تراویح میں حافظہ کے لیے قرآن کریم سنانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اس کی تفصیل کا یہاں موقع نہیں۔
📚حوالہ:
(1) طحطاوی علی المراقی:225
(2) شامی زکریا:2/305
(3) فتاوی رحیمیه:9/76
(4) ھدایہ 1/123
(5) کتاب المسائل:1/415
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.