🌻ناک سے جما ہوا خون نکلنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم


 🌻 *ناک سے جما ہوا خون نکلنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم*


📿 *ناک سے جما ہوا خون نکلنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم:*
ناک سے جما ہوا خون نکلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، خواہ وہ ناک کی ریزش کے ساتھ نکلے یا اس کے علاوہ الگ ہوکر نکلے۔
☀️ الفتاوى الهندية:
الرَّجُلُ إذَا اسْتَنْثَرَ فَخَرَجَ مِنْ أَنْفِهِ عَلَقٌ قَدْرَ الْعَدَسَةِ لَا يَنْقُضُ الْوُضُوءَ، كَذَا فِي الْخُلَاصَةِ. 
(الْبَابُ الْأَوَّلُ فِي الْوُضُوءِ: الْفَصْلُ الْخَامِسِ فِي نَوَاقِضِ الْوُضُوءِ)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم 
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی