🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
━━❰・ *پوسٹ نمبر 162* ・❱━━━
*سنن و نوافل سے متعلق مسائل:*
*(20) عصر سے قبل کی سنتِ غیر موکدہ*
عصر کی نماز سے قبل چار رکعت پڑھنا سنتِ غیرموکدہ ہے، اگر چاررکعت کا موقع نہ ہو تو کم ازکم دو پڑھ لیں۔
*(21) مغرب کے بعد سنتِ موکدہ*
مغرب کے بعد دو رکعت سنتِ موکدہ ہیں۔
*(22) عشاء سے قبل سنتِ غیر موکدہ*
عشاء کی نماز سے قبل چار رکعت پڑھنا سنتِ غیرموکدہ ہیں۔
*(23) عشاء کے بعد سنتِ موکدہ*
عشاء کے بعد دو رکعت پڑھنا سنتِ موکدہ ہیں۔
📚حوالہ:
(1) ترمذی شریف رقم 4301
(2) ابوداؤد شریف:1271
(3) شامی زکریا:2/452
(4) حلبی کبیر:385
(5) کتاب المسائل:1/489
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍ مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━