🌻 *کھانے میں مشغول شخص کے دعوت دینے پر کیا کہا جائے؟*


 🌻 *کھانے میں مشغول شخص کے دعوت دینے پر کیا کہا جائے؟*

📿 *کھانے میں مشغول شخص دعوت دے تو جواب میں کیا کہا جائے؟*
اگر کسی شخص کو کھانے میں مشغول شخص کھانے کے لیے دعوت دے اور اس شخص کا کھانے میں شریک ہونے کا ارادہ نہ ہو تو جواب میں برکت کی دعا دینی چاہیے، جیسے: ’’بَارَكَ اللهُ‘‘ (اللہ تعالیٰ برکت دے)۔ (فتاوٰی محمودیہ)

☀️ مجمع الزوائد ومنبع الفوائد:
6158- وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى طَعَامٍ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ مُفْطِرًا فَلْيَأْكُلْ، وَإِنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيَدْعُ بِالْبَرَكَةِ».
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. (بَابُ الدَّعْوَةِ فِي الْوَلِيمَةِ وَالْإِجَابَةِ)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی