░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 140 ☷☲▓▒░


 🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 140* ・❱━━━
          *وتر کے احکام و مسائل :*
 *(5) وتر میں کونسی سورتیں پڑھنا مسنون ہے؟* 
وتر کی پہلی رکعت میں سورت الاعلیٰ (سبح الاسم ربک الاعلیٰ) دوسری میں ( قل یایھا الکافرون ) اور تیسری  میں (قل ھو اللہ احد) پڑھنا مسنون ہے،لیکن اس کا اتنا زیادہ التزام نہ کیا جائے کہ لوگ انہی سورتوں کو پڑھنا واجب قرار دینے لگیں۔

 *(6)جس شخص کو دعائے قنوت یاد نہ ہو وہ کیا کرے؟* 
جس شخص کو دعائے قنوت یاد نہ ہو تو اسے یاد کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور جب تک یاد نہ ہوجائے اس وقت تک یہ دعا تین مرتبہ پڑھتا رہے "ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار" ،اور یہ بھی نہ پڑھ سکے تو کم ازکم " اللھم اغفرلی " یا " یا رب  " تین مرتبہ کہہ لے۔ 

📚حوالہ :
 (1) الدرالمختار مع ردالمحتار زکریا 2/441
(2) کتاب المسائل 1/442
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی