░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 138 ☷☲▓▒░
🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ
━━❰・ *پوسٹ نمبر 138* ・❱━━━
*وتر کے احکام و مسائل :*
*(1) وتر کی نماز واجب ہے۔*
وتر کی نماز پڑھنا ہر عاقل بالغ مسلمان پر ضروری ہے یعنی اس کا ادا کرنا عملاً فرض ہے، اعتقاداً واجب ہے، اور اگر وہ چھوٹ جائے تو اس کی قضاء لازم ہے۔
*(2) وتر کی نماز کا وقت :*
وتر کی نماز کا وقت وہی ہے جو عشاء کی نماز کا ہے (یعنی شفق کے غروب سے لےکر صبح صادق تک ) لیکن وتر کو عشاء کی نماز کے بعد ہی پڑھا جائے گا تاکہ ترتیب کی خلاف ورزی نہ ہو (الایہ کہ ایسی صورت پیش آجائے جس میں ترتیب ساقط ہوجاتی ہے)
📚حوالہ
• الدرالمختار مع ردالمحتار زکریا 2/438
• کتاب المسائل 1/441
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 138 ☷☲▓▒░
Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif
on
اپریل 08, 2025
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: