🌻 *مجمع میں کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا ایک ادب*


 🌻 *مجمع میں کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا ایک ادب*


📿 *مجمع میں کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا ایک ادب:*
کسی مجمع یعنی دیگر افراد کے ساتھ کھانا کھانے کی صورت میں بہتر یہ ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے بسم اللہ ذرا بلند آواز سے پڑھی جائے تاکہ دیگر شرکاء کو بھی یادآجائے اور وہ بھی پڑھنے کا اہتمام کریں۔ اس ادب پر عمل کیا جائے تو بڑے فوائد حاصل ہوں گے ان شاء اللہ۔

☀️ رد المحتار على الدر المختار:
(قَوْلُهُ: وَسُنَّةُ الْأَكْلِ إلَخْ) فَإِنْ نَسِيَ الْبَسْمَلَةَ فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللهِ عَلَى أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ اخْتِيَارٌ، وَإِذَا قُلْتَ: بِسْمِ اللهِ فَارْفَعْ صَوْتَك حَتَّى تُلَقِّنَ مَنْ مَعَك. (كِتَابُ الْحَظْرِ وَالْإِبَاحَةِ)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی