░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 106 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 106 ・❱━━━

    نماز توڑنے والی چیزوں کا بیان:
 متفرقات
* اگر امام کا وضو ٹوٹنے کے بعد کسی کو اپنا نائب بنائے بغیر مسجد سے باہر نکل گیا تو مقتدیوں کی نماز ٹوٹ جائے گی۔
* اگر مرد نماز میں ہو اور عورت اس مرد کا اسی حالت میں بوسہ لے تو اس مرد کی نماز فاسد نہ ہوگی ہاں اگر  بوسہ سے مرد کو شہوت ہوگئی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر عورت نماز میں ہو اور کوئی مرد اس کا بوسہ لے تو عورت کی نماز مطلقا ٹوٹ جاتی ہے۔ خواہ مرد نے شہوت سے بوسہ لیا ہو یا بلاشہوت ، خواہ عورت کو شہوت آئی ہو یا نہ آئی ہو، یہی حکم شہوت کے ساتھ چھونے کا بھی ہے۔

📚حوالہ:
* الدر المختار مع ردالمحتار 1/625
* مسائل بہشتی زیور 1/222
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی