░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 110 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 110 ・❱━━━

               نماز کی سنتیں:
(1) پنج گانہ نماز باجماعت اور جمعہ کی نماز سے پہلے اذان دینا اور اقامت کہنا سنت ہے۔
(2) نماز کے شروع میں مرد کے لیے اللہ اکبر کہتے وقت کانوں کی لو تک دونوں ہاتھ اٹھانا مسنون ہے، جبکہ عورت اپنے کندھے تک ہاتھ اٹھائے گی۔
(3) تکبیر کے لیے ہاتھ اٹھاتے وقت انگلیاں نہ تو سختی سے ملانی چاہئیں اور نہ ہی پوری پھیلانی چاہئیں ، بلکہ انہیں اپنی حالت پر چھوڑ دینا مسنون ہے، ہاتھ اس طرح اٹھائیں کہ ہتھیلیاں قبلہ کی جانب ہوجائیں۔
          
📚حوالہ:
* الدرالمختار مع ردالمحتار 2/48
* حلبی کبیر 371
* بدائع الصنائع 1/465
* مراقی الفلاح 152
* کتاب المسائل 1/340
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی