🌻 نا محرم کے لیے عورت کے جنازے کو چھونے کا حکم
🌻 نا محرم کے لیے عورت کے جنازے کو چھونے کا حکم
📿 نا محرم اور اجنبی شخص کے لیے عورت کے جنازے کو چھونے کا حکم:
میت عورت جب جنازے کی چارپائی میں رکھی ہوئی ہو تو اجنبی اور نا محرم آدمی کے لیے اس چارپائی کو چھونا اور اس کو اٹھانا جائز ہے اور ویسے بھی اس کا ہاتھ میت عورت کے بدن سے تو مسّ نہیں ہوتا، اس لیے کوئی اشکال کی بات نہیں۔ (فتاوٰی محمودیہ: باب الجنائز)
☀ مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح:
(الصلاة عليه) ككفنه ودفنه وتجهيزه (فرض كفاية) مع عدم الانفراد بالخطاب بها ولو امرأة. (باب أحكام الجنائز)
✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
🌻 نا محرم کے لیے عورت کے جنازے کو چھونے کا حکم
Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif
on
فروری 03, 2025
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: