Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں




 مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں


"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“

علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ایک بار مشہور شاعر اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو لنگڑے آموں کا تحفہ بذریعہ ڈاک بھجوایا، علامہ اقبال نے پارسل کی رسید پر یہ یادگار مصرع لکھ بھیجا۔

اثر ہے تیرے اعجازِ مسیحائی کا اے اکبر
الٰہ آباد سے لنگڑا چلا، لاہور تک آیا

لہذا آم ہوں
ڈھیر سارے ہوں
مفت کے ہوں
اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔

خالق کو ہے مقصود کہ مخلوق مزہ لے
وہ چیز بنا دی کہ بوڑھا بھی چبا لے
آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on اکتوبر 02, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.