سائیں وقاص کافی عرصے بعد اپنے دوست عبدالمالک سے ملنے گیا ، ملاقات کے دوران اچانک اس نے کہا: ارے یار! تمہارا وہ طوطا کہاں گیا جو ہر وقت باتیں کرتا رہتا تھا؟
عبدالمالک نے جواب دیا:بھئی کیا بتاوٴں، میری شادی کے بعد وہ بے چارہ شکستہ دل ہو کر اڑ گیا۔
سائیں وقاص: وہ کیوں؟
عبدالمالک نے جواب دیا: وہ بے چارہ باتیں کرنے میں بیگم کا مقابلہ نہ کر سکا۔
🤔🤣😂😂🤣