الکمونیا بلاگ – علم، تحقیق، آئی ٹی اور ویڈیو ٹریننگ کا مرکز الکمونیا بلاگ ایک جامع علمی و تحقیقی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو اسلامی مضامین، قرآنی موضوعات، احادیث کی تشریحات، تاریخِ اسلام، شخصیات پر تحقیقی مقالات، ادب اور فلسفہ جیسے موضوعات کے ساتھ ساتھ آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، ڈیجیٹل ٹولز اور پروفیشنل اسکلز پر مبنی مواد بھی دستیاب ہے۔ مزید برآں، یہاں آپ کو ویڈیو ٹریننگز اور آن لائن لرننگ کورسز بھی ملتے ہیں جو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آپ کی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔

✨ "تازہ ترین" ✨

Post Top Ad

LightBlog

منگل، 4 جون، 2024

🌺━━━❪سیب کھانا❫━━━🌺

 

🌺 *بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌺

آئی ٹی درسگاہ کمیونٹی 

*آپ کے خواب اور ان کی تعبیر مع تدبیر*

🌺━━━❪سیب کھانا❫━━━🌺

━━❰・ *خواب* ・❱━━
کیا فرماتے ہیں معبرین اس خواب کی تعبیر کے بارے میں کہ میری والدہ جو دو سال قبل فوت ہوگئیں تھی اور میں انھیں خواب میں اس حال میں دیکھتا ہوں کہ وہ مجھے سیب دے رہی ہے اور وہ مجھے بار بار سیب لینے کا کہہ رہی ہیں پھر میں ان سے سیب لے لیتا ہوں ۔
*حالم: محمد اکرام ، ضلع باجوڑ*

━❰・ *تعبیر* ・❱━
آپ کے خواب کی تعبیر کے مطابق آپ کی والدہ کی شدید خواہش کی طرف اشارہ ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ اپنا خاندانی کاروبار کریں ۔

━❰・ *تدبیر* ・❱━
گر آپ نے اپنا خاندانی کاروبار چھوڑا ہے اور کوئی دیگر نوکری یا کاروبار کررہے ہیں تو والدہ کی خواہش کی تابعداری کرتے ہوئے دوبارہ اپنا خاندانی کاروبار شروع کریں ۔ جس میں کامیابی کا اشارہ بھی ہے۔
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▓█ *مَجْلِسُ الْمعبرین* █▓
معبر:✍  
*مفتی محمد افضل  عفی عنہ* 
 ━━━━━━━❪❂❫━━━━━━

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

Page List