Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

عشرکےاحکام ❰・ *پوسٹ نمبر 14* ・❱


 🌹 *بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم* 🌹 


عشرکےاحکام  ❰・ *پوسٹ نمبر 14* ・❱

   *نابالغ اور پاگل کی پیداوار پر عشر کا حکم*
    عشر چونکہ زمین کی پیداوار پر ادا کیا جاتاہے لہذا جو بھی اس پیداوار کا مالک ہوگا وہ عشر ادا کرے گا چاہے وہ مجنون (یعنی پاگل)اور نابالغ ہی کیوں  نہ ہو۔

*قرض دار پر عشر کا حکم*
     قرض دار سے عشر معاف نہیں ، اس لئے اگرقرض لے کر زمین خریدی ہو یاکاشت کا رپہلے سے مقروض ہویاقرض لے کر کاشت کاری کی ہوان سب صورتوں  میں قرض دار پر بھی عشر واجب ہے۔
علامہ عالم بن علاء الانصاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ’’زکوۃ کے برخلاف عشر مقروض پر بھی واجب ہوتا ہے۔

 📚حوالہ:
▪الدرالمختار مع ردالمحتار 3/314       
▪فتاوی تاتارخانیہ 2/330
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
عشرکےاحکام ❰・ *پوسٹ نمبر 14* ・❱ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on جون 10, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.