Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

شادی کے لیے وظیفہ


سوال: شادی کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں؟

جواب: بصورتِ مسئلہ آپ پنج وقتہ نمازوں کی باجماعت پابندی کے ساتھ "یَا وَدُودُ "  کثرت سے پڑھیں اور فرض نمازوں کے بعد درج ذیل دعائیں مانگا کریں:

﴿ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا﴾ [ الفرقان : 74 ]

ہر نماز کے بعد سات مرتبہ، نیز چلتے پھرتے بھی پڑھتے رہا کریں: ﴿رَبِّ إنِّيْ لِمَا أنْزًلْتَ إلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٍ﴾ 

اس کے علاوہ صبح وشام سورہ واقعہ اور سورہ طارق پابندی سے پڑھیں۔

فقط واللہ أعلم

فتوی نمبر : 144508100268

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.