صبیح طارق کی برٹھ ڈے پر گفٹ


 صبیح طارق کی برٹھ ڈے پر گفٹ دینے کے لئے انکی بیگم شاپنگ کرنے گئیں ۔ ۔ ۔ ۔ 


جب شاپنگ کرکے واپس آئیں تو صبیح سے کہنے لگیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ 

دیکھیں میں آپ کے لئے کتنا اچھا رومال لائی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ 

صبیح نے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولے ۔ ۔ ۔ ۔

اتنا بڑا رومال؟ یہ تو کوئی چھ 6 گز کا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔

بیگم نے کہا ۔ ۔ ۔ ۔ 

کوئی بات نہیں آپ کے رومال میں سے جو کپڑا بچے گا اُس سے میں سوٹ سلوا لوں گی ۔ ۔ ۔ ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی