KhalidAS has just posted in the Urdu Dictionery . . . اردو لُغت forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of صَنْعَت کاری.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91265
Here is the message that has just been posted:
***************
صَنْعَت کاری
[صَن + عَت + کا + ری]
عربی، فارسی اسما سے مرکب 'صنعت کار' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'صنعت کاری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے 1933ء کو "بخاروں کا اصولِ علاج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی: صَنْعَت کارِیوں [صَن + عَت + کا + رِیوں (و مجہول)]
1. کاریگری، دستکاری، مہارت فن، کمال ہنر، ہنرمندی ظاہر ہونا (محسوسات یا معنی میں)۔
"پیچیدہ افعال میں سے ایک فعل تولیدِ حرارت بھی ہے جس سے قدرت کی حکمت و صنعت کاری کا پتہ چلتا ہے۔" ( 1933ء، بخاروں کا اصولِ علاج، 4 )
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں