New Post/Thread Notification: Urdu Adab and Shayeri

Hello,

KhalidAS has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of جن پہ تکیہ تھا وہی اب نہ ہمارے نکلے.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91086

Here is the message that has just been posted:
***************
:bism1:
:th_salam:

جن پہ تکیہ تھا وہی اب نہ ہمارے نکلے
چھوڑ منجد ھار میں خود آپ کنارے نکلے

یہ وہ آنکھٰیں ہیں کبھی جن سےٹپکتا تھا پیار
واسطے اب تومرے ان سےشرارے نکلے

راکھ کا ڈھیر مرے دل کو سمجھنےوالو
اک ذرا جس نے کریدا تو شرارے نکلے

چھوڑرکّھا تھا جنھیں عضومعطّل کی طرح
اب وہ با حا لت مجبوری سہارے نکلے

باد ادبار سےمحفوظ نہیں یاں کوئی
اپنے احباب بھی سب درد کے مارےنکلے

اےفلک تجھ سےکسی طرح نہیں کم یہ زمیں
آج تک کتنے یہاں چاند ستارے نکلے

یاد کس کس کو رکھےکس کورضیّہ بھولے
پردہ ذہن سے آ آ کے نظارے نکلے

***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں