Top Ad unit 728 × 90

Breaking News

random

محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے


 


محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے

زمانے اب تو خوش ہو یہ زھر بھی پی لیا میں نے


ابھی زندہ ہو لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں

کہ اب تک کس تمنا کے سھارے جی لیا میں نے


اُنہیں اپنا نہیں سکتا مگر اتنا بھی کیا کم ہے

کہ کچھ مدت حسیں خوابوں میں رہ کر جی لیا میں نے


بس اب تو دامنِ دل چھوڑ دو بیکار اُمیدوں

بہت دکھ سہہ لیئے میں نے بہت دن جی لیا میں نے


محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on مارچ 23, 2011 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.