کھانے پینے کے احکام و آداب 3



معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1566


عَنِ أَبِىْ ثَعْلَبَةَ، قَالَ: «حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ» (رواه البخارى ومسلم)

کھانے پینے کے احکام و آداب


حضرت ابو ثعلبہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پالتو گدھوں کو حرام قرار دیا۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

تشریح

بعض دوسری حدیثوں میں گدھوں کے ساتھ خچروں کا بھی ذکر ہے، رسول اللہ ﷺ نے ان دونوں ہی جانوروں کی حرمت کا اعلان فرمایا ہے، اور یہ بھی محرمات میں سے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں