طریقہ سیر و سلوک از مفتی محمد طیب
مع رسالہ شیخ المشائخ سید آدم بنوری رحمۃ اللہ علیہ (خلیفہ حضرت مجد دالف ثانی رحمتہ اللہ تعالیٰ)
اس کتاب میں اکابر سلسلہ نقشبندیہ کی معروف نسبتوں اور ان کے ذریعے سیر و سلوک کے مرحلوں کو ترتیب و تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، نیز رسالہ حضرت سید آدم بنوری کا ترجمہ، ضروری تشریحات اور عنوانات کے اضافے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
Download (1MB)

کوئی تبصرے نہیں: