گلدستہ احادیث
جس میں حدیث پاک کے اصلاحی مضامین کو دلکش عناوین ، مناسب آیات، بر محل احادیث ، عبرت آموز واقعات اور اشعار کے ساتھ پر سوز انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان شاء اللہ اس گلدستہ سے زندگی کے بے آب و گیاہ میدان میں علم و عمل اور رشد و ہدایت کے خوشگوار اور سدا بہار پھول کھل اٹھیں گے۔
مولف : مفتی محمد شفیق شاہ بھائی بڑودوی استاذ دارالعلوم بڑودہ، گجرات
تصحیح و تنقيح : قاری ناظر حسین صاحب ہتھوڑوی فلاحی استاذ دار العلوم فلاح دارین ترکیسر، گجرات
اشاعت پنجم: 2021 / ۱۴۴۳
جلد 1
اخلاص کی علامت وفضیلت۔ حدیث کی عظمت اور چالیس حدیثوں کو محفوظ کرنے کی فضیلت۔ اطاعت باری تعالیٰ کی فضیلت۔ حب فی اللہ کی فضیلت۔ ذکر الہی اور خوف خداوندی کی فضیلت۔ خصوصیات مصطفی ﷺ۔ کمال ایمان کی پہچان۔ نبی پاک ﷺ کی تین پسندیدہ چیزیں۔ نبی پاک ﷺ کی تین انمول نصیحتیں۔ حصول کامیابی اور بربادی سے حفاظت کے تین ضوابط۔ اتباع سنت کی اہمیت و فضیلت۔ فساد امت کے وقت اتباع سنت پر بشارت۔ آخری زمانہ میں استقامت علی الدین کی فضیلت۔ تشبہ اور اس کے اثرات۔ امت مرحومہ کی خصوصیات۔ امت محمدیہ (علی صاحبہا الصلاة والسلام) کی رعایت۔ انسانی ہمدردی اور کسی کی عیب پوشی کی فضیلت۔ قدرت کے باوجود معاف کرنے کی فضیلت۔ دنیا کی وسعت اور اندیشہ ہلاکت۔ مسلمانوں کے عروج وزوال کے اسباب۔ مال کو مصارف خیر میں خرچ کرنے کی فضیلت۔ اہل خانہ کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت۔ ازدواجی زندگی کی خوشگواری کے لیے نبوی رہنمائی۔ نام اور اولاد کے شرعی احکام۔ اولاد صالح اور استغفار کی برکت۔ التزام استغفار کی فضیلت۔ معصیت، توبہ اور اللہ پاک کی وسیع مغفرت۔ توبہ اور اللہ پاک کی قدرت مغفرت۔ دو جہنمی جماعتیں اور ان کی علامتیں۔ تین جرائم اور ان کی سزائیں۔ قرب قیامت کی چار علامات۔ آخری زمانہ کا حال ” دوستی کے پردہ میں دشمنی”۔ عمال کا مدار اعمال پر۔ خیانت کی کثرت سے سب کی ہلاکت۔ آخری زمانہ اور بدی کا غلبہ۔ دور رفتن میں راہ امن۔ فتنے کے احوال اور احکام۔ وقت کی تیز رفتاری اور ہماری بے حسی۔ شرح صدر اور اس کی علامتیں۔ اسلام میں شہداء اور شہادت کی فضیلت۔
جلد 2
اللہ جل جلالہ کے نام کی عظمت و فضیلت۔ اسلامی احکام سے اتفاق اور امن کا پیام۔ اسلام اپنے ابتدائی اور انتہائی دور میں۔ حسن اخلاق۔ اتفاق کی اہمیت اور اختلاف کی مذمت۔ اسلام میں سلام کی اہمیت اور احکام۔ تقوی دارین کی نعمتوں کا سرچشمہ۔ فضائل رمضان۔ فضائل روزه۔ عظمت قرآن۔ نماز تراویح۔ فضائل اعتکاف۔ شب قدر۔ عظیم الشان انعام بصورت عیدین۔ سیرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام۔ حج کا منظر کتاب وسنت کی روشنی میں۔ یوم عرفہ کی فضیلت۔ قربانی کی حقیقت و فضیلت۔ محرم الحرام کی حرمت و عظمت۔ یوم عاشوراء کی فضیلت۔ سیرت سبط پیغمبر ﷺ۔ شان صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین۔ شانِ علم و علماء۔ دین کی سمجھ اور اس کی علامت۔ تقلید کی حقیقت ، اہمیت اور ضرورت۔ شریعت اسلامیہ اور پردہ کی پابندی۔ نیک عورت کی علامات اور اس کے فضائل۔ ازدواجی زندگی کا حسین تصور۔ عظمت مساجد۔ کلام اللہ اور حضرت محمد رسول الله ﷺ۔ نام نبی ﷺ کے فضائل۔ میلاد النبی ﷺ۔ معراج النبی ﷺ۔ شب برات۔ فضائل تجہد۔ فضائل جمعہ۔ اسلام کا نظام زکوۃ اور اس کی برکات۔ خودکشی اسلامی نقطہ نظر سے۔ احکام وراثت کی اہمیت و عظمت۔ فضائل دعا۔
جلد 3
توحید کی عظمت۔ آسان دین۔ سمع و طاعت ( سننے اور ماننے ) کی اہمیت و حقیقت۔ نیت کی اہمیت اور اس کے نتائج۔ نماز کے فضائل و خصائص قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ حسن عمل کی اہمیت۔ استقامت کی اہمیت و فضیلت۔ جہیز کا مروجہ طریقہ اور اس کی تباہ کاریاں۔ بیوی کے حقوق اور شوہر کے فرائض۔ شوہر کے حقوق اور بیوی کے فرائض۔ طلاق کی حیثیت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ تربیت اولاد کی اہمیت۔ حلال روزی کی تلاش ، اس کی اہمیت اور فضیلت۔ حفاظت نظر کے انعامات اور بدنظری کے نقصانات۔ زبان کی حفاظت اور اس کی اہمیت۔ سچ کی فضیلت اور جھوٹ کی مذمت۔ غیبت کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ چغلی کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ تکبر کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ غصہ کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ حسد کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ رشوت کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ عصبیت کی حقیقت ، اس کے احکام اور نقصانات۔ اصلاح معاشرہ کے لیے اصل نسخہ اور طریقہ۔ خدمت خلق کی اہمیت۔ خصوصیات قرآن کریم۔ مدارس کی اہمیت وافادیت۔ اللہ رب العالمین کی شانِ رحمت اور اس کی وسعت۔ ماہ صفر المظفر منحوس نہیں۔ عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ فضائل حج و عمرہ قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ مکہ مکرمہ اور اس کے مقدس مقامات کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ مدینہ طیبہ کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں۔ فضائل درود شریف۔ ہجرت مصطفی ﷺ۔ پیغمبر انقلابﷺ۔ سیرت النبی ﷺ۔ دنیوی زندگی کی حقیقت۔ موت کی حقیقت اور حکمتیں۔ ذکر اللہ کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں۔
جلد 4
بیعت طریقت کی حقیقت اور اہمیت۔ اتباع سنت کی فضیلت اور ترک سنت کی مذمت۔ داڑھی کی اہمیت اور منڈوانے کی مذمت۔ گناہ کیا ہے؟ اور اس سے کیسے بچا جائے؟۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں مسلمان کی پہچان۔ صحبت صالحین کی اہمیت۔ خانقاہ کی حقیقت اور اہمیت۔ ظلم اور ظالم کی مذمت۔ اذان کے حقائق اور فضائل۔ حضور پاک سیلم کی گھریلو زندگی۔ اجر اعمال اور ایصال ثواب کی صورت میں رب کریم کا فضل عظیم۔ اللہ پاک کا انعام عظیم الشان بصورت مکان۔ اسلام میں قرض کے احکام۔ سود کی تباہ کاریاں۔ شراب و دیگر منشیات کی مذمت اور نقصانات۔ جوے بازی کی تباہی۔ یتیموں کے ساتھ حسن سلوک کے فضائل۔ مومن کے لیے فضائل اعمال۔ لباس اور شرعی ہدایات۔ مکاتب کی افادیت و ضرورت۔ صلہ رحمی کی اہمیت و فضیلت۔ حسن ظن کی اہمیت اور سوء ظن کی مذمت۔ اخلاق مصطفی ﷺ۔ سیرت طیبه ساری انسانیت کے لیے دائمی اسوۂ حسنہ۔ عبادت کی حقیقت و فضیلت۔ لواطت کی مذمت اور نحوست۔ دعوت کو مؤثر بنانے کے پانچ پیغمبرانہ اصول۔ بیان و خطابت کی اہمیت۔ ماہ شوال کے چھ روزے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی حقیقت۔ کامیابی قابلیت سے نہیں ؛ قبولیت سے ملتی ہے۔ شہرت محمود ہے یا مذموم ؟۔ علماء حق کی پہچان اور ان کا مقام۔ حقوق مصطفی ﷺ۔ شان مصطفی ﷺ۔ فضائل مصطفی ﷺ۔ علم اور اہل علم کی عظمت و فضیلت۔ اولیاء اللہ کی پہچان اور شان۔ فکر آخرت۔
جلد 5
اللہ تعالیٰ کی نصرت کب اور کیسے؟، امت مسلمہ کا اتفاق کیوں اور کیسے؟، جمعیت علماء ہند کا تعارف ، حقیقت ، اہمیت اور ضرورت، اسلام کا پیغام انسانیت کے نام، آزادی کی حقیقت اور یوم آزادی کی اہمیت، قانون شریعت کی حقیقت ، اہمیت اور ضرورت، دینی و عصری علوم کا امتزاج وقت کی اہم ضرورت، تعلیم خواتین کی اہمیت، اسلام میں عورت کا مقام، نکاح کی خصوصیات و برکات، نکاح ثانی کی اہمیت، شریعت میں تعدد ازواج ( چند بیویوں ) کی اجازت اور اس کی حکمت، قبولیت رمضان کی کسوٹی، صاحب کوثر ﷺ، قرآن کریم کے حقوق، عدل و انصاف کی اہمیت و ضرورت، حقوق العباد کی اہمیت، جھگڑے کی مذمت اور صلح کی اہمیت و فضیلت، گالی کی مذمت، ہنسی مذاق کی شرعی حدود و قیود، ہدیہ کے فضائل و مسائل، وصیت کی اہمیت و ضرورت، بدعت کی مذمت، ، مشورہ کی اہمیت و ضرورت، استخارہ کی اہمیت اور اس کا طریقہ،سفر کے آداب و احکام، امانت کی اہمیت، وعدہ کی اہمیت، ائمہ مساجد کا مقام اور ان کا اکرام، فضائل حفظ قرآن کریم، اعمال صالحہ کی ضرورت و اہمیت، مال و دولت کی ضرورت واہمیت، فضائل صدقہ، سخاوت کی اہمیت و فضیلت، اسلام میں غربت اور گداگری کا علاج، فضول خرچی کی ندمت، بخل کی مذمت، شریعت میں طہارت اور صفائی کی حقیقت واہمیت، انٹرنیٹ مفید یا مضر؟، دنیوی زندگی با مقصد اور اُخروی زندگی قیمتی کیسے بنے؟، دعاء قرآنی حسب ترتیب مصحف عثمانی۔
جلد 6
نرمی کی فضیلت، شرک کی مذمت، بڑوں کا بچپن، حقیقی کامیابی کے دو یقینی نسخے: شکر اور صبر، باپ کی عظمت، ماں کا مقام، اعمال صالحہ میں سبقت علامت سعادت، نماز با جماعت کی اہمیت و فضیلت، تکبیر اولی کی اہمیت، اسلام کے معاشرتی احکام، اسلام میں پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی اہمیت، اسلام میں مہمان نوازی کی اہمیت، ٹریفک کے اسلامی اصول اور راستے کے حقوق، مزدوروں کے حقوق اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی اہمیت، رحمة للعالمین ﷺ، متقیوں کے چند اوصاف، عرش عظیم کے سایہ میں چند خوش نصیب بندے، ازدواجی زندگی کو کامیاب کیسے بنائیں؟، مال کی حقیقت اور مواقع خیر میں خرچ کرنے کی فضیلت، تلاوت قرآن کریم کو سننے کی اہمیت، زنا کی مذمت، رحمت باری تعالیٰ کی وسعت، نوافل کے فضائل، دو قابل رشک طبقے، بهترین زندگی اور بہترین موت کا قرآنی نسخه، شرم وحیا کی اہمیت، اعتراف ذنوب و اعتراف قصور کی اہمیت، قیامت کی علامات بعیدہ، قیامت کی علامات متوسطه، قیامت کی علامات قریبہ، اسلامی تاریخ کے پانچ ادوار اور موجودہ حالات میں پانچ احکام، کورونا کا قہر کبائر کا اثر، قیامت کے ہولناک مناظر، میزان عمل کو وزنی کرنے والے چند مختصر اعمال، جہنم کے خوفناک مناظر، جنت کے حسین مناظر، با برکت اور نفع بخش تجارت کے بنیادی اصول، منافقین کی علامات، مؤمنین کی صفات، حسن خاتمہ کے اعمال و علامات۔
جلد 7
شیطان دشمن انسان، اتباع نفس کی مذمت اور اصلاح نفس کی فضیلت، بسم اللہ کے فضائل، عمل قلیل پر اجر عظیم، اعتدال کی اہمیت اور بے اعتدالی کی نخوست، صحت و عافیت کی اہمیت، اللہ کے رسول من ستم کی عائلی زندگی، رسول اللہ ﷺ کے اوصاف، کاشت کاری کی اہمیت، مٹی کے مطلوبہ اوصاف اربعہ، خواب کی حقیقت اور اقسام و احکام، جمہوری نظام حکومت کی خوبیاں اور خامیاں، جمہوری حکومت میں ووٹ کی اہمیت اور حیثیت، بہترین لیڈر کی خوبیاں، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا علمی سفر نامہ، جہالت، غربت اور غفلت کا شرعی حل، ارتداد کی مذمت اور اس کے اسباب و علاج، نیک و بد کی پہچان اور ان کا نفع و نقصان، روح کے احوال اور حقائق، قبر و برزخ کے احوال و حقائق، قیامت و آخرت کے احوال و حقائق، امت مسلمہ کے وہ خوش نصیب جو بلا حساب و عذاب جنت میں جائیں گے، قرآن کریم نا قابل ترمیم ہے ، علماء کا مقام اور اُن کی ذمے داریاں، خود پسندی کی مذمت، مال و مرتبے کی حرص و ہوس ہلاکت کا سبب ہے، شہوت پرستی کی تباہی، خواتین کے لیے شرعی احکام ، حقوق اور اختیارات، شانِ رسالت میں گستاخی اور اُمت مسلمہ کی ذمے داری، سیرت صدیق اکبر ؓ، سیرت فاروق اعظم ؓ، سیرت عثمان غنی ؓ، سیرت علی المرتضی ؓ، اہل بیت کی عظمت اور حقوق، اولاد کے انتقال پر صبر کا اجر، اللہ کے راستے کی حقیقت و فضیلت، اصلاح معاشرہ کا شرعی طریقہ، بڑھاپا باعث شقاوت یا سعادت؟۔
Read Online
Vol 1 Vol 2 Vol 3
Vol 4 Vol 5 Vol 6
Vol 7
Download Link 1
Vol 1(4MB) Vol 2(6MB)
Vol 3(7MB) Vol 4(5MB)
Vol 5(6MB) Vol 6(8MB)
Vol 7(6MB)
Download Link 2
Vol 1(4MB) Vol 2(6MB)
Vol 3(7MB) Vol 4(5MB)
Vol 5(6MB) Vol 6(8MB)
Vol 7(6MB)
کوئی تبصرے نہیں: