🏆Alkamunia Presents ITDarasgah Quiz🏆1447🏆الکمونیا پیش کرتے ہیں آئی ٹی درسگاہ کوئز🏆
📚 سوال نمبر 80 (اسپورٹس):
اولمپک ہاکی مردوں کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان کا اب تک کون سا نمبر ہے؟
A) پہلا ❤️
B) دوسرا 💙
C) تیسرا 💚
D) چوتھا 💛
✨ خصوصیت:
صحیح جواب دینے والے کو "ہاکی کا ماہر مورخ" کا خصوصی بیج دیا جائے گا۔
#درسگاہ_کوئز #اسپورٹس
اللہ ہمارے علم و فہم میں اضافہ فرمائے! آمین! 💚🤍
⏰ وقت: کم از کم اگلے 24 گھنٹے تک اور زیادہ سے زیادہ آفیشل درست جواب پوسٹ ہونے تک جواب دے سکتے ہیں!
🎯 طریقہ: درست آپشن پر مخصوص ایموجی سے ری ایکٹ کریں ( ❤️، 💙، 💚 یا 💛 ) یا پھر رپلائی کا آپشن (اگر دستیاب ہو) استعمال کریں، بٹن دباکے۔
🤝💡 ان سوالات کا جواب ضرور دیا کریں، بیشک غلط ہی ہو، اس سے آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔🤝💡

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں