Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 231 ▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 231* ・❱━━━
  *مدرک ،لاحق،اور مسبوق سے متعلق مسائل* :

 *(1) مدرِک کسے کہتے ہیں؟:* 
 جو شخص امام کے ساتھ نماز کی تمام رکعتوں کو پالے وہ مدرک کہلاتا ہے۔

 *(2) رکوع میں شریک ہونے والا شخص بھی مدرک ہے:* 
جو شخص مسجد میں اس وقت پہنچا جب کہ امام پہلی رکعت کے رکوع میں تھا، اور وہ رکوع میں شریک ہو گیا تو وہ بھی مدرک شمار ہوگا۔

 *(3) لاحق کسے کہتے ہیں؟:*
جو شخص پہلی رکعت میں تو امام کے ساتھ شریک ہو؛ لیکن بعد کی کسی رکعت میں (مثلاً سوتے رہ جانے، یا حدث لاحق ہوجانے وغیرہ کی وجہ سے) شریک نہ ہو سکے، اسے اصطلاح میں" لاحق" کہتے ہیں۔ 

📚حوالہ:
(1) البحر الرائق:1/623
(2)  مراقی الفلاح:168
(3) شامی زکریا:2/343
(4) عالمگیری:1/92
(5)  بدائع الصنائع:1/563
(6) کتاب المسائل:1/423
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.