🏆★ITD★Quiz★🏆1447🏆Q43🏆
📚 سوال نمبر 43 (قیامِ پاکستان):
قراردادِ پاکستان، جو قیامِ پاکستان کی بنیاد بنی، کس تاریخ کو منظور کی گئی تھی؟
A) 23 مارچ 1940 ❤️
B) 14 اگست 1947 💙
C) 27 دسمبر 1945 💚
D) 3 جون 1947 💛
✨ خصوصیت:
صحیح جواب دینے والے کو "تحریکِ پاکستان کا رہنما" کا خصوصی بیج دیا جائے گا۔
#درسگاہ_کوئز #قیام_پاکستان
اللہ پاکستان کو ترقی اور استحکام عطا فرمائے! آمین! 💚🤍
🤝💡 ان سوالات کا جواب ضرور دیا کریں، بیشک غلط ہی ہو، اس سے آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔🤝💡

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں