🌻 *معذور کے لیے صف کے کنارے نماز ادا کرنے کا حکم*


 🌻 *معذور کے لیے صف کے کنارے نماز ادا کرنے کا حکم*


📿 *معذور کے لیے باجماعت نماز میں صف کے کنارے بیٹھنے کا حکم:*
جو شخص کھڑے ہوکر نماز ادا کرنے پر قادر نہیں یا وہ معذور ہے کہ وہ بیٹھ کر نماز ادا کررہا ہے تو ایسی صورت میں اس لیے باجماعت نماز میں صف کے کنارے ہی بیٹھنا ضروری نہیں بلکہ اس کے لیے صف کے درمیان میں بھی بیٹھ کر نماز ادا کرنا جائز ہے، البتہ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ صف میں خالی جگہ نہ رہ جائے۔
(فتاوٰی محمودیہ)

☀️ سنن أبي داود:
666- حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِىُّ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، ح: وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ -وَحَدِيثُ ابْنِ وَهْبٍ أَتَمُّ- عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَبِى الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ -قَالَ قُتَيْبَةُ: عَنْ أَبِى الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ أَبِى شَجَرَةَ لَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عُمَرَ-: أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ: «أَقِيمُوا الصُّفُوفَ وَحَاذُوا بَيْنَ الْمَنَاكِبِ وَسُدُّوا الْخَلَلَ وَلِينُوا بِأَيْدِى إِخْوَانِكُمْ». (باب تَسْوِيَةِ الصُّفُوفِ)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم 
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی