Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 157 ☷☲▓▒░


 🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 157* ・❱━━━
        *سنن و نوافل سے متعلق مسائل:*

 *(10) تہجد کی چار رکعتوں میں سے دو رکعت صبح  صادق کے بعد پڑھی گئیں* 
اگر کسی شخص نے تہجد کی نیت سے چار رکعت کی نیت باندھی ،بعد میں معلوم ہوا کہ اس نے آخری دو رکعت صبح صادق کے بعد فجر کے وقت میں پڑھی ہیں، تو یہ دو رکعتیں فجر کی سنت سے کافی نہ ہوں گی، بلکہ فجر کی سنت الگ سے پڑھنی ہوگی۔ 

 *(11) ظہر سے قبل چار رکعت سنتِ موکدہ* 
ظہر کی نماز سے قبل چار رکعت ایک سلام سے پڑھنا مسنون ہے، یہی حکم جمعہ کی نماز سے قبل چار رکعتوں کا بھی ہے۔

📚حوالہ:
(1) درمختار مع الشامی  زکریا:2/455
(2) رواہ الترمذی: 1/96
(3) حلبی کبیر:383
(4)کتاب المسائل:1/485
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━

░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 157 ☷☲▓▒░ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on اپریل 27, 2025 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.