Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

🌻 رات کو درخت ہلانے سے متعلق خود ساختہ نظریات


 🌻 *رات کو درخت ہلانے سے متعلق خود ساختہ نظریات*


📿 *رات کو درخت ہلانے سے متعلق خود ساختہ نظریات:*
بہت سے عوام رات کے وقت درخت ہلانے سے منع کرتے ہیں اور اس کے لیے انھوں نے مختلف قسم کے خود ساختہ نظریات ایجاد کر رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ ان منگھڑت خیالات کی کوئی حقیقت نہیں، البتہ اتنا ضرور ہے کہ رات کے وقت بلاوجہ درخت ہلانے سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ رات کے وقت پرندے اور دیگر جاندار درختوں پر آرام کرتے ہیں اور درخت ہلانے سے ان کے آرام میں خلل آسکتا ہے، نیز کوئی موذی جاندار بھی گر کر نقصان پہنچا سکتا ہے۔
☀️ صحیح البخاری:
5757- عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَن النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ».

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم 
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
🌻 رات کو درخت ہلانے سے متعلق خود ساختہ نظریات Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on اپریل 30, 2025 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.