① یہ مقابلہ 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا اور 26 مئی 2025تک جاری رہے گا۔
② روزانہ ایک سوال پوچھا جائے گا جسکا جواب 24 گھنٹے کے اندر اندر دینا ضروری ہوگا۔
③ مقابلے کے فاتحین کا انتخاب پوائنٹ سسٹم کے تحت ہوگا، مقابلے کے اختتام پر سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے ممبر کو پانچ ہزار 5000 روپیہ نقد انعام اور ای سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا جبکہ دوسرے نمبرپر آنے والے رکن کو اڑھائی ہزار 2500 روپیہ نقد انعام اور ای سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔اور اس کے ساتھ ساتھ اس مقابلے میں تین منفرد اور خصوصی انعام بھی شامل کئے جارہے ہیں۔
پہلے منفرد انعام کا نام ہے ناقابلِ تسخیر اور یہ انعام اُس رکن کو ملے گا جو پورے مقابلے کے دوران ایک بھی غلط جواب نہیں دے گا، یہ انعام ایک ای-ایوارڈ اور 2500 اڑھائی ہزار روپیہ کیش پر مشتمل ہوگا جبکہ اہلیت کی شرط 90 فیصد سوالات کے جواب دینا ہوگی۔
دوسرے خصوصی انعام کا نام ہے ذرا بچ کے اور یہ انعام اُس رکن کو ملے گا جو مقابلے کے دوران سب سے کم غلط جواب دے گا، یہ انعام ایک ای-ایوارڈ اور 1000 ایک ہزار روپیہ کیش پر مشتمل ہوگاجبکہ اہلیت کی شرط 90 فیصد سوالات کے جواب دینا ہوگی۔
تیسرے انعام کا نام ہے گرتے پڑتے اور یہ انعام اُس رکن کے لئے مختص ہے جو مقابلے کے دوران سب سے زیادہ غلط جواب دے گا ، یہ انعام ایک ای-ایوارڈ اور 500 پانچ سو روپیہ کیش پر مشتمل ہے جبکہ اہلیت کی شرط 90 فیصد سوالات کے جواب دینا ہوگی۔
④ سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن کو 5 پوائنٹس ملیں گے۔
⑤ اس کے بعد ہر درست جواب دینے والے کو 2، 2 پوائنٹس، جبکہ پہلے 5 پوائنٹس حاصل کرنے والے رکن کے علاوہ باقی تمام درست جواب دینے والوں میں سے کسی ایک رکن کو بذریعہ قرعہ اندازی ایک اضافی پوائنٹ (ٹوٹل 3 پوائنٹس)دیئے جائیں گے۔
⑥ غلط جواب دینے والے کو بھی ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔
⑦ مقابلے میں تین موضوعات پر سوالات پوچھے جائیں گے جن میں ٹیکنالوجی، جغرافیہ اور اسلامی معلومات شامل ہیں۔
⑧ سوالات الکمونیا بلاگ، الکمونیا وٹس ایپ چینل اور درسگاہ کے آفیشل وٹس ایپ کمیونٹی کے کوئز سیکشن میں ایک ہی وقت میں پوسٹ کئے جائیں گے جبکہ جواب صرف اور صرف آئی ٹی درسگاہ وٹس ایپ کمیونٹی کے کوئز گروپ میں قابلِ قبول ہوں گے۔
' _*مقابلے کے عمومی قوانین*_:'
⑨ سوالات کا سلسلہ 15 فروری 2025 سے شروع ہوگا۔
⑩ سوال ہر روز دن 1بجے سے 4بجے کے درمیان پوچھا جائے گا۔
⑪ اگلا سوال پوسٹ ہوتے ہی گذشتہ سوال کے جواب دینے کا وقت ختم ہوجائے گا۔
⑫ جواب صرف ایک بار ہی دیا جاسکتا ہے جواب کو ایڈیٹ کرنے یا دوبارہ پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ایڈیٹ شدہ یا دوبارہ پوسٹ ہونے والا جواب مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
⑬ مقابلے کے پاسنگ مارکس کم از کم 150 پوائنٹس ہوں گے، 150 سے کم پوائنٹس حاصل کرنے والے اراکین *ناکام* قرار دیئے جائیں گے، جبکہ اس مقابلے میں ملنے والے زیادہ سے زیادہ پوائنٹس کی تعداد 500 ہے اور جواب درست ہونے کی صورت میں کم از کم 200 سے لیکر 300 تک پوائنٹ کوئی بھی رکن حاصل کرسکتا ہے، اس لحاظ سے 150 پوائنٹس ایک معقول تعداد ہے۔
⑭ ایک سو پچاس 150 یا اس سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے اراکین کا نام *حتمی پوزیشن حاصل کرنے والے اراکین کی لسٹ* میں شایع کیا جائے گا۔
⑮ سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے پہلے دو اراکین کو بالترتیب پہلا اور دوسرا انعام دیا جائے گا جبکہ پہلی دس 10 پوزیشن حاصل کرنے والے اراکین کو تعریفی ای سرٹیفیکیٹس بھی دیئے جائیں گے۔
⑯ سوالات کے جوابات کے حوالے سے آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا جسے چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔
⑰ کسی بھی اختلاف یا تنازعے کی صورت میں آئی ٹی درسگاہ انتظامی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
⑱ یہ مقابلہ اور کوئز گروپ، آئی ٹی درسگاہ وٹس ایپ کمیونٹی کے پہلے سے نافذ قواعد و ضوابط کے تحت ہیں اور کسی بھی اصول یا ضابطے کی خلاف ورزی پر مناسب کاروائی کا حق آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کے پاس محفوظ ہے۔
یہ مقابلے اور کمیونٹی کی دیگر سرگرمیاں صرف اور صرف اشاعتِ دین اور خیر سگالی کے جذبے کے تحت منعقد کی جاتی ہیں ، ان کا کسی بھی طور پر یہ مقصد نہیں کہ کسی فرد یا افراد کے گروہ کی دل آزاری کی جائے یا کسی فرد یا افراد کے گروہ پر تنقید و تنقیص کی جائے ، اگر کسی فرد یا افراد کے گروہ کو اس قسم کی کوئی شکایت محسوس ہو تو وہ بلا جھجک کسی بھی کمیونٹی ایڈمن سے ذاتی رابطہ کرکے اپنی شکایت ہم تک پہنچا سکتا ہے، ایسی صورت میں متاثرہ فرد یا افراد کی شکایت کو دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
ہمیں اُمید ہے کہ ہر بار کی طرح اس سال بھی آپ تمام احباب بڑھ چڑھ کر اس مقابلے میں نہ صرف خود حصہ لیں گے بلکہ اپنے دوست احباب کو بھی اس میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔
اشاعتِ دین، اور آپس کے بھائی چارے اور ادب و احترام کے فروغ کے لئے ہمارا ساتھ دیں، خود بھی آئی ٹی درسگاہ کمیونٹی کے رکن بنیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی دعوت دیں، اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ، آمین
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
🌟 خوشخبری! 🌟 نیا مفت کورس: ایکسل میں گینٹ چارٹ کے ساتھ کنسٹرکشن پروجیکٹ مینجمنٹ! 🎉
آئی ٹی درسگاہ خوشی سے اپنا نیا مفت کورس متعارف کراتا ہے: "ایکسل میں گینٹ چارٹ کے ساتھ کنسٹرکشن پروجیکٹ مینجمنٹ: زیرو سے ہیرو تک"!
🌟 خوشخبری! 🌟 آئی ٹی درسگاہ فورم دوبارہ سے بحال کر دیا گیا ہے! 🎉
آئی ٹی درسگاہ فورم، جو برسوں سے علم اور تحقیق کا مرکز رہا ہے، اب نئے جوش و جذبے کے ساتھ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہاں آپ کو آئی ٹی ٹریننگ، اسلامی مواد، اردو ادب، سائنس و ٹیکنالوجی، اور لاتعداد موضوعات پر قیمتی تحریریں ملیں گی۔ 🌐
✒️ بلاگ کے اردو فونٹس
اصل خوبصورتی میں بلاگ دیکھنے کے لئے یہ فونٹس انسٹال کریں:
بلاگ آرکائیو
🔥 مقبول مضامین
-
حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا تعارف انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میںسب سے افضل شخصیت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہیں، جنہیں ...
-
مائیکرو سافٹ آؤٹ لُک موبائل ایپ میں اب ایک بہترین رابطہ ایڈیٹر شامل ہے۔ یہ آؤٹ لک استعمال کرنے والی تنظیموں کے لیے زیادہ مستقل انٹرفیس، مزی...
-
حُسن کے کھلتے پھول ھمیشہ بے دردوں کے ہاتھ بکے اور چاہت کے متوالوں کو دھول ملی ویرانوں کی دل کے نازک جذبوں پر راج ہے سونے چاندی کا یہ دنیا کی...
-
حضرت برکہ بنت ثعلبہ جنہیں حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا کے نام سے جانا جاتا ہے، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی زندگی میں سب سے اہم خواتین میں س...
-
بختِ نصر : ایک ظالم بادشاہ اور حضرت دانیال و حضرت عُزیر علیہ السلام کے واقعات بخت نصر اپنے زمانے کا ایک سفاک ترین بادشاہ گزرا ہے۔ جس کے دو...
-
ان اصحاب کے نام جنہوں نے ہمارے آقا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بدر کی عظیم جنگ میں شرکت کی تھی۔ المهاجرون 1- محمد بن عبد الله ر...
🏅📰 منتخب پوسٹس
randomposts
📌 نئی تحریریں
recentposts
📂 اہم ابواب / موضوعات
سائنس و ٹیکنالوجی
(559)
تاریخی واقعات
(505)
احکام و مسائل
(452)
معاشرت و طرزِ زندگی
(404)
تحقیق کے دریچے
(376)
درسِ قرآن
(306)
نماز
(248)
درسِ حدیث
(230)
لائبریری
(195)
مزاح و تفریح
(166)
اردو ادب
(157)
صحابہ کرام
(147)
صحت و تندرستی
(139)
عبادات و معاملات
(124)
متفرق
(101)
کوئز 2025
(100)
فتنے
(95)
کوئز 1447
(83)
پوسٹ مارٹم
(73)
قربانی
(63)
اکاؤنٹنگ
(59)
روزہ
(51)
حالاتِ حاضرہ
(48)
محاورے اور ضرب الامثال
(36)
اذکار و وظائف
(28)
عُشر
(27)
کیا آپ جانتے ہیں؟
(26)
انبیائے کرام
(24)
موبائل سوفٹویئر اور رپیئرنگ
(23)
سچائی کی تلاش
(21)
دجال
(20)
اصلاحی ویڈیو
(16)
حی علی الفلاح
(16)
جہاد
(14)
خواب کی تعبیر
(14)
حج
(13)
اردو کہانیاں
(9)
سپلائی چین منیجمنٹ
(6)
حمد و نعت
(4)
فری میسن
(4)
پندونصائح
(4)
ختمِ نبوت
(3)
موضوع روایات
(3)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(2)
توحید
(1)
خوارج
(1)
زکواۃ
(1)
سفرنامہ
(1)
🌐 لنکڈ اِن پر میرا تعارف
💛🌟💚اہم مصنفین و شعرائے کرام💚🌟💛
میاں شاہد
(429)
عنایت اللہ التمش
(229)
طاہر چوھدری
(85)
صادق حسین صدیقی
(46)
اسلم راہی
(37)
محمود میاں نجمی
(29)
علامہ اقبال
(26)
حماد حسن خان
(25)
پطرس بخاری
(16)
علامہ شبلی نعمانیؒ
(15)
حاجی لق لق
(12)
مرزا فرحت اللہ بیگ
(10)
عبداللہ فارانی
(9)
میر تقی میر
(9)
مشتاق احمد یوسفی
(8)
رشید احمد صدیقی
(6)
مرزا غالبؔ
(6)
میر امن دہلوی
(6)
اکبر الہ آبادی
(5)
ابن انشا
(4)
شوکت تھانوی
(4)
شفیق الرحمٰن
(3)
محمد یونس بٹ
(3)
سید امتیاز علی تاج
(2)
عبد المالک
(2)
عرفان صدیقی
(2)
عمران جونانی
(2)
فیض احمد فیض
(2)
امجد اسلام امجد
(1)
بھلے شاہ
(1)
جگر مراد آبادی
(1)
حسرتؔ موہانی
(1)
عطاء رفیع
(1)
قتیل شفائی
(1)
پروین شاکر
(1)
💛🌟💚ویڈیو ٹریننگ اور کورسز💚🌟💛
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کورس
(100)
کینوا ڈیزائن کورس
(85)
اکاؤنٹنگ
(59)
اکاؤنٹنگ ویڈیو کورس اردو
(53)
ایم ایس ورڈ
(44)
ایڈوب فوٹو شاپ
(39)
ایڈوب السٹریٹر
(30)
کامٹیزیا ویڈیو ایڈیٹر
(28)
ترکی زبان سیکھیں
(26)
موبائل سوفٹویئر اور رپیئرنگ
(23)
ان پیج اردو
(19)
آئی ٹی اردو کورس
(10)
اکاؤنٹنگ اردو کورس
(6)
سپلائی چین منیجمنٹ
(6)
انفارمیشن ٹیکنالوجی
(2)
💛🌟💚اسلامی تاریخ اور اردو ادب💚🌟💛
داستان ایمان فروشوں کی
(116)
حسن بن صباح اور اسکی مصنوعی جنت
(67)
اور نیل بہتا رہا
(59)
شمشیر بے نیام
(54)
فاتح اُندلس
(46)
فاتح سندھ
(37)
معرکہٴ حق و باطل
(25)
داستانِ یارِ غار والمزار
(18)
مرادِ رسولِ کریم ﷺ
(15)
باغ و بہار
(6)
🤍✳💛✴💚ہمارے خاص سلسلے💚✴💛✳🤍
تحقیق کے دریچے
(376)
احکامِ الصلوة
(228)
اسماء الحسنیٰﷻ
(131)
کوئز 2025
(100)
کیلیگرافی و خطاطی
(95)
کوئز 1447
(83)
پوسٹ مارٹم
(73)
قربانی کے احکام
(45)
خطباتِ فقیر
(44)
محاورے اور ضرب الامثال
(36)
اسماء المصطفیٰ ﷺ
(35)
اپنے محبوب ﷺ کو پہچانئے
(28)
عُشر کے احکام
(27)
آرٹیفیشل انٹیلیجنس
(23)
سچائی کی تلاش
(21)
ان پیج اردو
(19)
بلوک چین اور کریپٹو
(18)
رزق کے دروازے
(16)
کوانٹم کمپیوٹنگ
(14)
برین کمپیوٹر انٹرفیس
(13)
سائبر سکیورٹی
(12)
آئی ٹی اردو کورس
(10)
خطبات الرشید
(8)
باغ و بہار
(6)
الومیناٹی
(4)
فری میسن
(4)
آئی ٹی مسائل کا حل
(3)
چچا چھکن
(2)
جاوا اسکرپٹ
(1)
کورل ڈرا
(1)
🏆 🆀🆄🅸🆉 & 🅲🅾🅼🅿🅴🆃🅸🆃🅸🅾🅽🆂 🏆
جواب دیںحذف کریںسوال نمبر پچہتر: اوپری حقائق کے نمبروں کو بامعنی اور حقیقت کے قریب ترین ہونے کے حساب سے منتخب کریں؟
1۔ پیدائش، 2۔ موت، 3۔ جنازہ، 4۔ شادی، 5۔ تعلیم
درست جواب: 1،5،4،2،3۔
سب سے پہلے درست جواب دینے والے رکن
SW📲334~816
KS📲321~686
دیگر درست جواب دینے والے اراکین
SS📲333~496
سب سے پہلے درست جواب دے کر 5پوائنٹ حاصل کرنے والے رکن
SW📲334~816
KS📲321~686
قرعہ اندازی کے بغیر تین پوائنٹس حاصل کرنے والے رکن
SS📲333~496
غلط جواب کا ایک پوائنٹ حاصل کرنے والے رکن
کوئی نہیں
بونس پوائنٹ حاصل کرنے والے رکن
کوئی نہیں
> *نوٹ*: رینکنگ لسٹ انشاء اللہ ہر 5 سوالات کی تکمیل پر اپڈیٹ کرکے پوسٹ کی جائے گی
آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ
اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کے علوم میں مہارت نصیب فرمائے
آمین