░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 113 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ *پوسٹ نمبر 113* ・❱━━━

            *نماز کی سنتیں:*
(12) رکوع میں کم از کم تین مرتبہ " سبحان ربی العظیم" پڑھنا مسنون ہے۔
(13) ہر سجدے میں کم از کم تین مرتبہ "سبحان ربی الاعلیٰ" کہنا سنت ہے۔
(14) رکوع کے وقت دونوں ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنا مسنون ہے۔
(15) مردوں کے لیے ایک مستقل سنت یہ بھی ہے کہ رکوع میں جب گھٹنوں پر ہاتھ رکھیں تو انگلیاں کھول کر اچھی طرح پکڑ بنائیں، البتہ عورتیں انگلیاں ملاکر صرف ہاتھ رکھے۔

📚حوالہ:
• حلبی کبیر 382
• شامی زکریا 2/173
• ھندیہ 1/75
• کتاب المسائل 1/343
 ━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Graphic Designer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی