Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

🌻 *بحری جہاز میں فوت ہونے والے شخص کی تدفین کا حکم*


 🌻 *بحری جہاز میں فوت ہونے والے شخص کی تدفین کا حکم*


📿 *بحری سفر میں فوت ہونے والے شخص کی تدفین کا حکم:*
جو شخص سمندر میں سفر کے دوران بحری جہاز میں فوت ہوجائے اور ساحل اتنا دور ہو کہ اس تک پہنچنے سے پہلے لاش خراب ہوجانے کا خدشہ ہو تو ایسی صورت میں اس کے غسل، کفن اور نمازِ جنازہ سے فارغ ہوکر اس کے کفن کو اس کے جسم کے ساتھ اچھی طرح باندھ لیں اور اس کے جسم کے ساتھ کوئی بھاری پتھر یا لوہا وغیرہ باندھ لیں تاکہ لاش سمندر کی تہ میں بیٹھ سکے اور اسے سمندر میں ڈال دیں۔ 
(احکام میت)

☀ الفتاوى الهندية:
وَلَوْ مَاتَ الرَّجُلُ فِي السَّفِينَةِ يُغَسَّلُ وَيُكَفَّنُ، كَذَا فِي الْمُضْمَرَاتِ، وَيُصَلَّى عَلَيْهِ وَيُثَقَّلُ وَيُرْمَى فِي الْبَحْرِ، كَذَا فِي مِعْرَاجِ الدِّرَايَةِ. (الْبَابُ الْحَادِي وَالْعِشْرُونَ فِي الْجَنَائِزِ: الْفَصْلُ الثَّانِي فِي الْغُسْلِ)

✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم 
فاضل جامعہ دار العلوم کراچی
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی
🌻 *بحری جہاز میں فوت ہونے والے شخص کی تدفین کا حکم* Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on مارچ 11, 2025 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.