🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ
━━❰・ پوسٹ نمبر 109 ・❱━━━
نماز کی سنتوں کا بیان
نماز میں کتنی سنتیں ہیں؟
نماز کی اصل سنتیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟ اس بارے میں فقہاء کرام رحمھم اللہ کی آراء مختلف ہیں ، نورالایضاح میں 51 سنتیں گنائی گئی ہیں ، جب کہ درمختار میں 23 اور شرح منیہ (حلبی کبیر ) میں 20 سنتیں ذکر کی گئی ہیں اور مابقیہ چیزوں کو انہوں نے نماز کے آداب میں سے شمار کیا ہے۔ اب ہم نماز کی سنتوں کو بیان کرتے ہیں، ان شاءاللہ
📚حوالہ:
* کتاب المسائل 1/339
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━