Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 69 ☷☲▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 69 ・❱━━━

    تشہد کا کچھ حصہ چھوڑ دینا
   اگر قعدہ اولی یا قعدہ اخیرہ میں تشہد یا اس کا کچھ حصہ پڑھنے سے رہ گیا تو سجدہ سہو کرنا ضروری ہے۔
  
   قعدہ اولی میں تشہد کا تکرار
اگر فرض نماز کی قعدہ اولی میں تشہد کو دوبارہ پڑھ لیا تو تکرار واجب کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوگا۔

   قعدہ اخیرہ میں تشہد کا تکرار
اگر قعدہ اخیرہ میں تشہد دو مرتبہ پڑھا تو سجدہ سہو واجب نہیں ، کیوں کہ پہلی مرتبہ پڑھنے سے واجب ادا ہوجائے گا اور دوسری مرتبہ پڑھنا ذکر شمار ہوگا جو کہ قعدہ اخیرہ میں ممنوع نہیں ہے۔

📚حوالہ:
* الدر المختار مع رد المحتار زکریا 2/159
* عالمگیری 1/127
* طحطاوی علی مراقی الفلاح 251
* کتاب المسائل 1/332
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 
░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 69 ☷☲▓▒░ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on جنوری 29, 2025 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.