Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے

 

جب  سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں
 اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ، 
"یہ توکھیل ہے!

 اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں. 
  (یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے)
 وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار
 ( مھرجان) ہے!

 اور جب یہودیوں کا ایک گروہ ہزاروں مرغیوں کو پتھروں پہ ماردیتے ہیں
 وہ اپنے عقیدے کے مطابق اسی طرح انکے گناہ معاف ہوجاتے ہیں. 
  وہ کہتے ہیں "عقیدہ اور مذہب!

 اور جب عیسائی بھارتی پرندوں کو ذبح کرتے ہیں
  نئے سال کے دن اور اسکو وہ اپنا مقبول کھانا کہتے ہیں. 

 لیکن جب مسلمان خدا کے لئے کسی جانور کو قربان کرکے اتنا احتیاط برتے ہیں  
کہ چھری تیز ہو جانور کو چارہ و پانی ڈال کر پھر کوئی اور جانور سامنے نہ ہو اور انکا گوشت  مساکین میں تقسیم ہو تو سرخوں اور کفار کی پلی ہوئی اولاد سوشل میڈیا پہ نمودار ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قربانی سے بہتر ہے یہ رقم مساکین کو دی جائے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ اسلام دین حق ہے اور حق سے شیطانوں کو تکلیف ہوتی ہے.

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.