کیا آپ سکون چاہتے ہیں؟



کیا آپ سکون چاہتے ہیں 

روز مرہ زندگی میں دعاؤں کا خاص اہتمام کیجئے ، تنہائی میں بیٹھیں ، ہو سکے تو لائٹ بند کر دیں ، بند کمرہ نہ ہو تو سر پر کوئی کپڑا ڈال لیجیے ، لمبے سجدوں کے ساتھ دو رکعت نماز صلوٰۃ التوبہ ادا کریں ، قلبہ رخ ہو کر لمبی لمبی دعائیں مانگیں سب سے پہلے درود پاک اس کے بعد اللہ تعالٰی کے اسمائے گرامی کے ساتھ تعریف کریں ، سورہ فاتحہ ، سورہ اخلاص ، آیت الکرسی بھی اللہ تعالیٰ کی بہترین تعریف ہے 

آخری اور اہم بات ایہ کہ س طرح کی دعا کے لئے تنہائی اور معدے کا خالی ہونا ضروری ہے 
سکون حاصل کیجیے مجھے بھی دعاؤں میں یاد کیجیئے 


 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی