Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں


 چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں معمول بنائیں ۔


*1-* اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے: *"فاذکرونی اذکرکم"* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".  البقرة: آیت 152)

*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے: *"لئن شكرتم لأ زيدنكم"* "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".  إبراهيم :آیت 7)

*3-* دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے: *"أدعوني أستجب لكم"* "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". ( المؤمن :آیت 60)

*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے: *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* "الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". ( الأنفال :آیت 33)

دعا ہے آپ سب کی زندگی کی ہر صبح اور شام ، خیر و برکت والی ہو.

 آمین ثم آمین...
چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on ستمبر 18, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.